تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:52

نیشنل ٹی 20کپ میں آج بھی تین میچز کھیلے جائیں گے

جنگ نیوز -


کراچی…نیشنل ٹی 20کپ میں آج بھی تین میچز کھیلے جائیں گے، شاہد آفریدی کی کراچی ڈولفنز آج اپنا دوسرا میچ کھیلے گی ۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ٹورنامنٹ میں آج پہلا میچ دن بارہ بجے ملتان ٹائیگرز اور افغان چیتاز کے درمیان کھیلا جائے گا، شام چار بجے فیصل آباد کی ٹیم راول پنڈی ریمز کے خلاف میدان میں اترے گی، آج دن کے آخری میچ میں کراچی ڈولفنز اور پشاور پینتھرز کی ٹیمیں رات آٹھ بجے مدمقابل ہوں گے۔ آج کے میچز کے بعد سیمی فائنل لائن اپ واضح ہوجائے گی۔ تمام میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کیے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.