30 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:15
اسلام آباد : ہوٹل دھماکے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم
جنگ نیوز -
اسلام آباد … اسلام آباد کے ہوٹل میں ہونے والے دھماکے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے چیف کمشنر اسلام آباد طارق پیرزادہ کے مطابق بلیو ایریا کے ہوٹل میں گزشتہ رات ہونے والے دھماکے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دیا گیا ہے۔چیف کمشنر کے مطابق دھماکے میں پانچ افراد زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔