تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:3

لتا منگیشکرکے345یادگار گانوں پرمبنی البم ریلیز

جنگ نیوز -


ممبئی… بلبل ہند لتا کی سالگرہ کے موقع پر جہاں ان کے پراستاروں نے محبتوں کے پھول نچھاور کیے۔وہیں اس سریلی گلوکارہ نے بھی مداحوں کو مایوس نہیں کیااور اپنی نئی البم تحفے میں دی ہے۔ سروں کی ملکہ لتا کی آواز میں وہ مٹھاس ہے ،جس کی دنیا دیوانی ہے اور اس آواز کی خوبصورتی ستر سال بھی ،نہ تو کم ہوئی اور نہ کبھی مدھم پڑی۔ لتا منگیشکر نے اپنی سالگرہ پر نئی میوزک البم لانچ کیا ہے ، جس میں لتا کے تین سو پینتالیس گانے موجود ہیں جو برسوں گذرنے کے بعد بھی دلوں کے تار چھیڑ دیتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.