تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:16

قصور: سرحد پارسے آنے والا اسمگلرشراب سمیت گرفتار

جنگ نیوز -
قصور …قصور بارڈر ایریا میں انڈیا کی طرف سے آنے والا اسمگلر شراب سمیت گرفتار کر لیا گیا۔پاکستان رینجرز پنجاب کے مطابق کنگن پور میں ملک دشمن عناصر کے سرگرم ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ جس پر بارڈر ایریا کی ناکہ بندی کی گئی جس کے دوران اسمگلر یار محمد سے 24 بوتل بھارتی شراب اور ایک موٹر سائیکل برآمد ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.