تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 3:5

راحت فتح علی برطانوی ٹی وی پراپنی گائیکی کے سفرکی کہانی سنائیں گے

جنگ نیوز -


فیصل آباد ... بالی وڈ میں شہرت کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی سنگر راحت فتح علی خان اب برطانوی ٹی وی شو میں نظر آئیں گے،برطانوی ٹی وی کے مشہور شو میں راحت فتح علی کو اپنے چچا نصرت فتح علی کے ساتھ گاتے ہوئے دکھایا گیا ہے،جب انہوں نے اپنا مشہور گانا،تیرے مست مست دو نین بھی سنایا،شو میں انہوں نے فیصل آباد سے بالی وڈ تک کے سفر کی کہانی سنائی ہے،اور کئی ہٹس نمبرز بھی سنائے،برطانوی ٹی وی کے مطابق یہ شو تین اکتوبر کا آن ائر کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.