تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 7:55

نیشنل ٹی 20چیمپئن شپ میں آج سیمی فائنل کھیلے جائیں گے

جنگ نیوز -


کراچی… نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں آج سیمی فائنل کھیلے جائیں گے۔ لاہور ایگلز کی ٹیم سیالکوٹ کے مدمقابل ہوگی جبکہ پشاور پینتھر راولپنڈی ریمز سے کھیلے گی، نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ایونٹ میں پہلا سیمی فائنل لاہور ایگلز اورشعیب ملک کی ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کے درمیان شام چار بجے کھیلا جائے گا،جبکہ دوسرے میچ میں کراچی ڈولفنز کو اپ سیٹ شکست دے کر ایونٹ سے باہر کرنے والی ٹیم پشاور پینتھرز کامقابلہ راولپنڈی ریمز سے ہوگا دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ رات آٹھ بجے کھیلا جائے گا،جیو سپر ان میچز کوبراہ راست ٹیلی کاسٹ کرے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.