تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 7:28

مانسہرہ:پولیس وین میں دھماکہ،2اہلکار جاں بحق،20 زخمی

اے آر وائی - ما نسہرہ کے ضلع تورغر میں پولیس وین پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو ریکروٹس جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔



پو لیس وین میں 30 سے زائد ریکروٹس سوار تھے جو اپنے گھروں سے ایبٹ آباد ٹریننگ سینٹر جارہے تھے۔ وین جب جودبہ کے قریب شاڈگ پر پہنچی تو دھماکہ ہوگیا۔ زخمیوں کو ڈی ایس کیو بٹگرام اسپتال منتقل کیا گیاہے۔ واضح رہے کہ یہ ایک قبائلی علاقہ کالا ڈھا کہ ہے جسے حکو مت نے حال ہی میں ضلع کا درجہ دیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.