تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 9:42

میکسیکو : خا تون کے منہ میں پھنس جا نے والا گرینیڈ بحفا ظت نکا ل لیاگیا

جنگ نیوز -


میکسیکو سٹی…این جی ٹی…میکسیکومیں ڈاکٹروں نے ایک خاتو ن کے منہ میں پھنس جا نے والا گرینیڈ نکا ل کر خا تون کی جا ن بچا لی ہے ۔ Karla Flores نامی ان خاتون کے ساتھ پیش آنے والے حا دثے نے سب کو حیر ان کردیا جب ایک مسلح گر وہ کی جا نب سے فا ئر کیا جانے والا گرینیڈ ان کے جبڑوں کو چیرتا ہو اان کے منہ میں دا خل ہو گیا تاہم معجزا نہ طور پر گرینیڈپھٹنے سے محفوظ رہا ، خون میں لت پت ان خا تو ن کو جب اسپتا ل لا یا گیا تو ایکسرے کے بعد ڈاکٹر ان کے منہ میں ایک گر ینیڈ دیکھ کر حیران رہ گئے جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا تھا ۔ اس خطر ناک صورتحال میں کئی ڈاکٹروں نے ان کا آ پر یشن کر نے سے بھی انکا ر کر دیا تاہم اسپتا ل کے ہیڈ کے ساتھ اسٹا ف کے چا ر بہا در افراد نے یہ خطر نا ک آ پریشن سر انجا م دے کر خا تون کی جان بچا لی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.