تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 13:16

فیصل آباد: والدین کی اپیل پر ملت گرامر اسکول پیر سے کھولنے کا فیصلہ

جنگ نیوز -


فیصل آباد… والدین کی اپیل پر ملت گرامر اسکول پیر سے کھولنے کا فیصلہ کر دیا گیا ہے۔ ڈی سی او کے مطابق اس سلسلے میں آج والدین کا اجلاس طلب کیا گیا تھا جس میں سانحہ کلر کہار ک حوالے سے اسکول کی رجسٹریشن منسوخ کر کے عمارت کو سیل کرنے اور بچوں کے مستقبل کے حوالے سے والدین کی تشویش پر غور کیا گیا ۔ والدین کی اپیل پر فیصلہ کیا گیا کہ اسکول کو پیر سے کھول دیا جائے گا، اور اسکول چلانے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے خاتون ایڈمنسٹریٹر مقررکر دی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.