تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 13:16

لز ہرلے نے شین وارن سے شا دی کے لئے ہا ں کر دی

جنگ نیوز -
لندن…این جی ٹی…سابق آسٹریلیوی آ ف اسپنر شین وارن اور ما ڈل گرل لزہرلے کی دو ستی با لا آخر حتمی انجا م کو پہنچ گئی ہے اور لز ہرلے نے شین وارن سے شا دی کے لیے ہا ں کر دی ہے ۔شین وارن نے بر طانیہ کے مشہو ر لگژری ہو ٹل Old Courseمیں جا ری ڈنر کے دوران لز ہر لے کو شا دی کی پیشکش کی جسے ہر لے نے فو راً ہی قبو ل کر لیا ۔شین وارن نے یہ پر وپوزل روایتی انداز میں گھٹنو ں پر بیٹھ کر تو پیش نہیں کیا تا ہم اس موقع پر ہوٹل میں مو جو د افرادنے کھڑ ے ہو کر تا لیا ں بجا ئیں اور خوشی کااظہا ر کیا ۔ واضح رہے کہ بیا لیس سا لہ شین وارن اور پینتا لیس سالہ لز ہر لے کی دو ستی کا آغاز تقریبا دس ماہ قبل لز ہر لے کی اپنے سابق شوہر بھا رتی نژاد بز نس مین ارون نا ئر سے علیحدگی کے بعد ہو ا تھا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.