تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 15:27

وفاقی سرکاری ملازمین پر میڈیا سے رابطوں پر پابندی عائد

جنگ نیوز -


اسلام آباد . . . . . وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین پر میڈیا سے گفتگو یا ان سے رابطوں پر پابندی عائد کر تے ہو ئے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا ہے ۔جاری کئے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین پر ریڈیو،ٹی وی پروگرام میں شرکت اور آرٹیکل لکھنے پر پابندی ہوگی تاہم خلاف ورزی پر سرکاری افسر یا ملازم کیخلاف سخت کارروائی ہو گی۔کارروائی گورنمنٹ سرونٹ کنڈکٹ رولز1964کی شق21اور22کے تحت ہو گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق بعض ملازمین کے میڈیا سے رابطوں سے حکومت کو ہزیمت اٹھانا پڑ رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.