تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 15:27

وفاقی کابینہکا اجلاس پشاور میں ہوگا، وزیراعظم کی ہدایت جاری

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . . . وفاقی کابینہ کا اجلاس تین اکتوبر سے شروع ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے اختتام کے بعد پشاور میں منعقد کیا جائے گا۔ حکومتی ترجمان کے مطابق وزیرا عظم نے پشاور میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے انعقاد کے لیے کابینہ ڈویژن کو ہدایات جاری کردی ہیں۔اس سے پہلے وزیراعظم نے اپنے دورہ پشاور کے دوران وفاقی کابینہ کا آئندہ اجلاس وہاں منعقد کرنے کا اعلان کیا تھا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کراچی، گوادر اور کوئٹہ میں بھی منعقد کیے جاچکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.