تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 3:16

امریکا: القاعدہ کا خطرہ،دنیا بھر میں امریکیوں کومحتاط رہنے کی ہدایت

جنگ نیوز -


واشنگٹن ... امریکا نے القاعدہ کے خطرے کے پیش نظر دنیا بھر میں اپنے باشندوں کو محتاط رہنے کیہدایت جاری کردی ہے،یمن میں القاعدہ کے دو اہم رہنماوٴں کی ہلاکت کے بعد امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں اپنے باشندوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کردی ہے،امریکا نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ القاعدہ کی جانب سے جوابی کارروائی ہوسکتی ہے،اور وہ اپنے رہنماوٴں کا بدلہ لے سکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.