تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 10:6

پیرس فیشن ویک میں جدید ملبوسات کی نمائش جاری

جنگ نیوز -


پیرس…فرانس میں ہونے والے پیرس فیشن ویک میں جدید ملبوسات کی نمائش جاری ہے،ڈیزائنر جوڑی وکٹر اور رالف کا نیا کلیکشن پیرس فیشن ویک میں انوکھے انداز میں پیش کیا گیا۔ریمپ پر آنے والی ماڈلز ، بڑی سی گڑیا سے باہر آرہی تھیں،رنگ برنگے اور جدید ملبوسات کو دیکھنے کے لئے عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔ اس موقع پر اسکرٹس کوٹ ٹراوٴزرز کے مختلف انداز حاضرین کو دکھائے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.