تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 18:18

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ سری لنکاکیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا

جنگ نیوز -


کراچی…پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ سری لنکا کیلئے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ۔ چیف سلیکٹر محسن حسن خان نے قومی ٹی ٹوئنٹی کے فائنل کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ،پریس کانفرنس میں پی سی بی میڈیا کو آرڈی نیٹر ندیم سرور بھی موجود تھے ۔مصباح الحق دورے پر قیادت کے فرائض انجام دیں گے،ٹیم میں کپتان مصباح الحق کے علاوہ شعیب ملک،یونس خان،اسدشفیق،محمد حفیظ ، توفیق عمر، اظہرعلی ،عدنان اکمل ، عمران فرحت ،سعید اجمل،جنید خان ،اعزاز چیمہ ،عمر گل اوروہاب ریاض۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.