تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 20:17

لاہور:سیون اے سائیڈ آزادی کپ رگبی ٹورنامنٹ آرمی نے جیت لیا

جنگ نیوز -
لاہور…لاہور میں کھیلا جانیوالا سیون اے سائیڈ آزادی کپ رگبی ٹورنامنٹ آرمی نے جیت لیا ہے۔ڈی ایچ اے رگبی گراونڈمیں ہونیوالے دو روزہ ٹورنامنٹ میں افغانستان سمیت 12ٹیموں نے حصہ لیا۔ فائنل میں آرمی نے یکطرفہ مقابلے میں پولیس کو چو بیس صفرسے شکست دی۔ ڈی ایچ اے نے تیسری اورافغانستان نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ ففٹین سیریز کے فائنل میں لاہورنے پنجاب کو بیس پانچ سے ہرادیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.