تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 9:6

پشاور میں ٹرینوں کی آمدو رفت میں تاخیر کا سلسلہ جاری

جنگ نیوز -
پشاور …پشاور میں ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر کا سلسلہ جاری ہے کراچی سے پشاور آنے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس سترہ گھنٹے تاخیر سے پشاور پہنچے گیریلویز انکوائری کے مطابق خوشحال خان خٹک ایکسپریس سترہ گھنٹے تاخیر سے رات 11بج کر 45منٹ پر پشاور پہنچے گی جبکہ خیبر میل آٹھ گھنٹے تاخیر سے 2بج کر 45منٹ کوئٹہ ایکسپریس چھ گھنٹے تاخیر سے رات دو بجے اور عوام ایکسپریس دو گھنٹے تاخیر سے رات آٹھ بجے پشاور پہنچے گی۔پشاور سے کوئٹہ جانے والے مسافروں کو عوام ایکسپریس کے ذریعے راولپنڈی بھیجا گیا جہاں سے وہ آگے کوئٹہ ایکسپریس میں سوار ہوکر کوئٹہ پہنچیں گئیں۔ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر نے مسافروں کو مشکلات سے دوچار کررکھا ہے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.