تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 10:17

بھارت کا آئندہ ہفتے راجستھان میں فوجی مشقیں شروع کرنے کا اعلان

جنگ نیوز -
نئی دہلی…جنگ نیوز… بھارت نے آئندہ ہفتے پاکستان کی سرحد کے ساتھ منسلک ریاست راجستھان میں فوجی مشقیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بھارتی دفاعی حکام نے کہا کہ آئندہ ہفتے پاکستان کی سرحد کے ساتھ منسلک ریاست راجستھان میں فوجی مشقیں شروع کی جائیں گی ۔ بھارتی میڈیاکے مطابق ان جنگی مشقوں میں توپ خانہ ،ٹینک اورایئرفورس کے بیس ہزار ٹرانسپورٹ طیارے اور جنگی ہیلی کاپٹر بھی حصہ لیں گے۔جنگی مشقیں دہ ماہ جاری رہیں گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.