3 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 15:30
امریکا میں منفرد نسلوں کے کتوں کاشو
جنگ نیوز -
ہیوسٹن…امریکی ریاست ٹیکساس میں منفر د نسل کے کتوں کا شو منعقد کیا گیا ۔ اس شو میں پا لتو کتوں کے ما لکان اپنے کتوں کو سجا سنو ار کر لا ئے اور ان کی مختلف خوبیوں کی بنا ء پر ان میں مختلف نو عیت کے ایوراڈ تقسیم کیے گئے ۔ اس میں سب سے خوبصو رت ،بد صورت اور سب سے انوکھی شکل کے کتو ں کو انعاما ت سے نوا زاگیا ۔