تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 15:30

کو لمبیا میں دلچسپ گا ڑیو ں کی منفرد ریس

جنگ نیوز -


میڈیلین…حال ہی میں کو لمبیاکے شہر Medellin میں دلچسپ اور منفردگا ڑیو ں کی ایک دلچسپ ریس کا انعقاد کیا گیا۔اس ریس میں حصہ لینے والی ٹیموں نے گھر میں تیار کر دہ منفرد اشکال اور بناوٹ والی گا ڑیو ں کی نمائش کرکے اپنے ہنر اور مہارت کا مظاہرہ پیش کیا۔اس ریس کی دلچسپ بات یہ تھی کہ اس میں شا مل گا ڑیاں پٹرول،ڈیزل یا سی این جی کے بجائے مکمل طور پر انسانی قوت سے چلائی گئیں جس میں نصب پہیوں نے انھیں تیز رفتاری سے چلنے میں مدددی۔ لاتعدادگا ڑیاں بریک نہ ہو نے کے باعث ڈھلوانوں اور پیچیدہ مو ڑ پر بے قابو ہوکر گربھی گئیں جس سے تما شائیوں کے چہروں پر بھرپور مسکراہٹ بھی سج گئی ۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.