تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 16:19

ایک گھنٹے میں345ہیلیم غبارے ہوا میں چھوڑنے کا نیا عالمی ریکارڈ

جنگ نیوز -


نیو میکسکو . . . . . امریکی ریاست نیو میکسیکو کے شہرAlbuquerque میں ورلڈہاٹ ائیر بیلون فیسٹیول کا آ غا ز کر دیا گیا ہے ۔اس فیسٹیول کے دوران ایک گھنٹے میں بیک وقت345ہیلیم غبارے ہوا میں چھوڑنے کا ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا ہے ۔اس فیسٹول میں دنیا بھر سے ہاٹ ائیر بیلونز اڑانے میں مہارت رکھنے والے سینکڑوں افراد نے حصہ لیا ہے جوکہ ابھی اپنے ابتدائی مراحل میں ہی ہے تاہم آ سما ن ابھی سے رنگ بر نگے اور منفرد اندا زو اشکال کے دیوہیکل غبا روں سے سج چکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.