تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 10:18

لاہور میں پولیس ملازمین کا سروس ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ

جنگ نیوز -
لاہور …لاہور میں پولیس ملازمین کا سروس ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔سی سی پی او لاہور احمد رضا طاہر کے مطابق پولیس لائنز میں نادرا کی موبائل وینز پولیس اہلکاروں کے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ بنانے کا کام جلد شروع کردیں گی۔ تمام پولیس ملازمین کے پنشن سمیت دیگر تمام ریکارڈز کو بھی نادرا سے اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔ سی سی پی او کا کہنا تھا کہ سسٹم اپ گریڈیشن سے خاطر خواہ نتائج سامنے آئیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.