تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 10:18

خواتین کی توجہ حاصل کرنا اچھا لگتا ہے، شاہد کپور

جنگ نیوز -


ممبئی …جنگ نیوز…بھارتی اداکار شاہد کپور نے کہا ہے کہ انہیں خواتین کی توجہ حاصل کرنا اچھا لگتا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کو انٹرو یو دیتے ہوئے شاہد کپور کا کہنا تھا کہ کیریئر کے ابتدائی دنوں میں وہ خواتین مداحوں کی جانب سے ستائش ملنے پر گھبرا جاتے اور مناسب رد عمل کا اظہار نہیں کر پاتے تھے تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اب انہیں خواتین کی توجہ حاصل کرنا اچھا لگتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.