4 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 12:18
کراچی: انٹر کامرس ریگولر کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
جنگ نیوز -
کراچی… اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹر کامرس ریگولر کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ نتائج کے مطابق ڈیفنس ڈگری کالج فیز 8کی عاصمہ عزیز نے 939نمبر لے کر پہلی، انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ کی فضلیت زبیر نے 934نمبر لے کر دوسری اور کامکس کالج کے صائم ممتاز نے 925نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔