تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 13:56

ق لیگ کے وزرا کا حکومت پر عدم اعتماد ، استعفے جمع کرادیئے

جنگ نیوز -


اسلام آباد...مسلم لیگ ق کے وزرا کا حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کر تے ہو ئے اپنے اپنے استعفے قیادت کے جمع کرادیئے ہیں۔ق لیگ کے وزراء نے یہ استعفے اسلام آباد میں ہونے والے پارٹی کے پارلیمانی اجلاس میں چوہدری شجاعت حسین کو پیش کئے۔وفاقی وزیر فیصل صالح حیات کے مطابق استعفے جمع کرانے والوں میں مجھ سمیت شیخ وقاص،ریاض پیرزادہ اور پر ویز الٰہی، چوہدری وجاہت حسین اور غوث بخش مہر بھی شامل ہیں ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.