تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 17:7

کرن جو ہر کی نئی فلم کیلئے سنجے دت بطورِ مہمان اداکارہ جلوہ گر ہو ں گے

جنگ نیوز -


ممبئی…این جی ٹی...اداکار سنجے دت ہدایت کار اور پروڈیوسرکر ن جو ہر کی نئی فلم اسٹوڈنٹ آف دی ائیر میں بطورِ مہمان اداکارہ جلوہ گر ہو ں گے۔نو جوانوں کے مو ضوع پر بنائی جا نے والی اس فلم کو طویل عرصے کے بعد کر ن جو ہر ڈائیریکٹ اور شاہ رخ خان پر وڈیوس کر رہے ہیں۔ کر ن جو ہر کی خواہش پر سنجے دت نے اس فلم میں مہمان اداکار کے طور پر اپنی فنکارانہ صلا حیتیں پیش کر نے کیلئے ہامی بھر لی ہے۔واضح رہے کہ حیرت انگیز طور پر کر ن جو ہر نے بطورِ ہدایت کار اس فلم میں رانی مکھرجی ،کاجُل اور شاہ رخ خان کے بجائے مر کزی کاسٹ میں تین نو جوان اداکاروں کو کا سٹ کیا ہے جس میں ہدایت کارڈیوڈ دھون کا بیٹا ورون دھون اور مہیش بھٹ کی بیٹی عالیہ بھٹ شامل ہیں۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.