تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 8:34

جان ابراہم کی ’فورس‘ نے اوپننگ ویک اینڈ پر16کروڑ کما لیئے

جنگ نیوز -


ممبئی…بالی وڈ اسٹار جان ابراہم کی فلم ’فورس‘ نے اوپننگ ویک اینڈ پر 16 کروڑ کمالیے۔ جان ابراہم اور جیلینا ڈی سوزا کی فلم فورس ایکشن، اسٹنٹ اور ماردھاڑ سے بھرپور ہے، جسے دیکھنے کے لیے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے سینما گھروں کارخ کیا،اسی دن ریلیز ہونے والی تین فلموں سے بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے ویک اینڈ پر16 کروڑ کمالیے۔ جان ابراہم کے آٹھ سالہ کیرئیر میں فورس پہلی سولو اوپننگ فلم ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.