تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 19:57

رابرٹ پیٹن سن مسلسل تیسری بار پر کشش ترین مر د منتخب

جنگ نیوز -


لندن… این جی ٹی...ہا لی ووڈ کی مشہور ویمپائر سیر یزTwilight سے شہر ت حا صل کر نے والے رابرٹ پیٹنسن کو ایک بار پھر پر کشش ترین مر د قرا ر دے دیا گیا ہے ۔ بر طا نو ی میگزین گلیمرکے کروائے گئے ایک پو ل میں مدا حو ں کے سب سے زیادہ وو ٹ حاصل کر کے پیٹنسن مسلسل تیسرے سال پر کشش ترین مر دوں کی فہر ست میں سرِ فہر ست آ گئے ہیں جبکہ Twilight میں ہی ان کے ساتھ آنے والےTaylor Lautnerاس فہر ست میں دو سرے اور جانی ڈیپ تیسرے نمبر پر ہیں ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.