تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 11:46

کراچی:کے ای ایس سی کے تنصیبات کے گرددفعہ144نافذ

جنگ نیوز -
کراچی…حکومت سندھ نے کے ای ایس سی کی تنصیبات کے اطراف دفعہ 144 کے تحت 90 روز کی پابندی عائد کردی ہے۔کے ای ایس سی انتظامیہ کی درخواست پر 29 حساس تنصیبات پر سیکیورٹی کے پیش نظردفعہ 144کے تحت کیای ایس سی کی تنصیبات کے اطراف پانچ یا اس سے زیادہ افراد کے اجتماع پر پابندی عائد ہوگی۔حکومت سندھ نے یہ پابندی کے ای ایس سی کے درخواست پر لگائی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.