تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 11:59

رجنی کا نت کے بعد امیتا بھ بچن بھی فلم ’را۔ون‘ کا حصہ بن گئے

جنگ نیوز -


ممبئی.....این جی ٹی…شاہ رخ خان جہاں اپنی آنے والی فلم راون کی تیاری اور پرو موشن کے لیے بے تحاشا پیسہ خر چ کر رہے ہیں وہیں انڈ سٹری کی بڑے ناموں کو بھی فلم میں شا مل کر نا ان کی حکمت عملی کا حصہ ہے ۔اپنی پہلی سائنس فکشن فلم کی کامیا بی کو یقینی بنا نے کے لیے انہوں نے امیتا بھ بچن کو بھی اپنی فلم کاحصہ بننے کے لیے راضی کر لیاہے جس کے لیے بگ بی فلم کے لیے اپنی آواز میں ڈبنگ کر وائیں گے ۔ ذرائع کے مطا بق جب امیتابھ بچن سے اس سلسلے میں رابطہ کیا گیا تو انہوں نے شا ہ رخ کی فلم میں ڈبنگ کر وانے لیے فو ر اً ہی حامی بھر لی اور جلد ہی وہ فلم کی ریکارڈنگ میں حصّہ لیں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.