تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 11:59

چین میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے 12 مزدور ہلاک

جنگ نیوز -
بیجنگ …جنگ نیوز… چین میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے 12 مزدور ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق چین کے شمال مشرقی شہر ڈالیان میں زیر تعمیر عمارت میں انڈر گراؤنڈ پارکنگ کی چھت کرنے سے 17 امزدور دب گئے۔ 5 مزدوروں کو نکال کراسپتال پہنچا دیا گیا جبکہ 12 مزدور ہلاک ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.