9 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 17:22
ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری چیئر مین نیب کے عہدے کیلئے نامزد
جنگ نیوز -
اسلام آباد…صدرمملکت آصف علی زرداری نے سابق نیول چیف ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری کا نام چیئر مین نیب کے عہدے کیلئے تجویز کردیا ہے۔ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی میں قائد ایوان یوسف رضا گیلانی اور قائد حزب اختلاف کو خطوط بھجوادیئے ہیں۔