تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 17:38

اینڈی مرے نے نڈال کو زیر کرکے جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

جنگ نیوز -


ٹوکیو…برطانیہ کے اینڈی مرے نے رافیل نڈال کو زیرکرتے ہوئے جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ٹوکیو میں ہونیوالے ایونٹ کے فائنل کاپہلا سیٹ رافیل نڈال کے نام رہا۔دوسرے سیٹ میں بازی پلٹ گئی،مرے نے مقابلہ برابر کردیا۔فیصلہ کن سیٹ بالکل یک طرفہ رہا،نڈال ایک بھی گیم نہ جیت سکے۔اینڈی مرے نے تین چھ ، چھ دو اورچھ صفر سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹائٹل جیت لیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.