تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 3:3

فیصل آباد: گھر میں آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر جاں بحق

جنگ نیوز -
فیصل آباد: گھر میں آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر جاں بحق

فیصل آباد…فیصل آباد میں گھر میں آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ستیانہ روڈ پر واقع ایک مکان میں آگ بھڑک اٹھی۔واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو کے فائر ٹینڈرز نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا کام شروع کیا۔اس دوران آگ سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مکان میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.