تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 3:3

شہزادہ فلپ سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل

جنگ نیوز -
شہزادہ فلپ سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل

لندن…ملکہ ایلزبتھ دوم کے شوہر شہزادہ فلپ کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ ترجمان شاہی محل کے مطابق 90 سالہ ڈیوک آف ایڈنبرا کو سینے میں تکلیف کے باعث کیمبرج کے Papworth اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق پرنس فلپ کے ٹیسٹ لییجارہے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.