تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 3:14

کینیڈا: ہوا میں تیرتی دیوہیکل مچھلیاں ،لو گوں کی توجہ کا مرکز

جنگ نیوز -


اوٹاوا ... کینیڈا میں ہوا میں تیرتی دیوہیکل شارکس اور مچھلیاں لو گوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔خطر ناک شارکس اور مچھلیاں پانی میں پائی جاتی ہیں لیکن حال ہی میں کینیڈا میں یہ آبی حیات پانی کے بجائے ہوا میں تیر تی نظر آئیں۔لو گوں کی تفریح کیلئے ایک مقامی شاپنگ مال میں خاص طور پر تیار کردہ ان دیوہیکل شارکس اور مچھلیاں کو ریموٹ کنٹرول کی مدد سے ہوا میں اڑا یا گیا جن کے اندر ہیلیم گیس بھری گئی تھی۔ ان آبی حیات کی دلکش بناوٹ , رنگت اور ہوا میں تیرنے کا انداز بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کو بھی بے حد پسند آیا اور سب حیرانی سے ان اُڑتی مچھلیوں کو دیکھ کر محظوظ ہوتے نظر آئے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.