تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 7:20

فیصل آباد ،بہاولپور ریجن میں گیس کی بندش کا تیسرا روز

جنگ نیوز -
فیصل آباد … فیصل آباد کی صنعتوں کو آج تیسرے روز بھی گیس کی فراہمی بندہے۔ فیصل آباد اور بہاولپور ریجن میں تین دن بعد کل صبح چھ بجے سے سی این جی کی فراہمی بحال ہوگی جبکہ فیصل آباد کی صنعتوں کو گیس کی بندش چار دن بعد26 دسمبر کی صبح 6 بجے تک برقراررہے گی۔ گیس کی بندش کے باعث صنعتکاروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.