تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 7:31

شنگھا ئی میں سیکڑوں لو گ لڑ پڑے ۔۔۔مگر تکیوں سے

جنگ نیوز -
شنگھا ئی…این جی ٹی…چین کے شہر شنگھا ئی میں ہو نے والے مو سیقی کے ایک کنسر ٹ میں جمع ہو نے والے سیکڑ وں لو گ اچا نک لڑ نا شرو ع ہو گئے ،لیکن ہاتھوں اور ڈنڈو ں سے نہیں بلکہ صرف تکیوں سے ۔ شنگھا ئی کی بندرگا ہ پر ہو نے والی تکیوں کی اس لڑائی میں وہاں کام کر نے والے ورکرز نے حصّہ لیا جس کا مقصد سخت معمو لا تِ کا ر کے با عث ان میں پیدا ہونے والے ذہنی دبا ؤ کو دور کرنا تھا ۔ اس کنسرٹ سے قبل یہاں پہنچنے والے افراد میں سینکڑوں تکیے تقسیم کیے گئے جنہیں مو سیقی کی دھن پر ایک دوسرے پر مارتے ہوئے دن رات کام میں مصروف رہنے والے افراد نے اپنا تناؤانو کھے انداز میں کم کیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.