تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 9:15

برطانیہ: خاص نسل کے کتے کے ہاں ایک ساتھ15بچوں کی پیدائش

جنگ نیوز -
لندن…این جی ٹی…برطانیہ میں ایک خاص نسل کے کتے کے ہاں بیک وقت15بچوں کی پیدائش ہوئی ،رپورٹ کے مطابق کتوں کے یہاں بیک وقت کئی بچوں کی پیدائش تو ایک عام سی بات ہے تاہم گذشتہ دنوں برطانیہ میں ایک خاص نسل کے کتے نے ایک ساتھ15بچوں کو جنم دیا ہے۔ Dalmationنسل سے تعلق رکھنے والے2سالہ Pebbles کے تمام بچے مکمل صحتمند ہیں اور آجکل اسکے مالکان اور برطانوی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.