تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 2:4

کراچی:وزیراعظم آج کابینہ اجلاس کی صدارت اور مزار قائد پر حاضری دینگے

جنگ نیوز -


کراچی ... وزیراعظم یوسف رضاگیلانی آج گورنر ہاوٴس کراچی میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی ہفتے کی رات کراچی پہنچے۔وہ آج گورنرہاوٴس کراچی میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے اوراجلاس کے بعدکابینہ کے ارکان کے ہمراہ مزارقائدپرحاضری دیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.