تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 6:53

بر ف کو ہیرے اور دیگر منفرد اشکال میں ڈھالنے والی آئس مشین

جنگ نیوز -


ٹوکیو…جاپانی آئس مشین جو منٹوں میں برف کے ٹکڑوں کو نت نئے روپ میں بدل دیتی ہے ۔ جاپان میں ایک ایسی منفرد آئس مشین تیار کی گئی ہے جو برف کے عام سے ٹکڑوں کو منٹوں میں نت نئے روپ میں تبدیل کر دیتی ہے۔ اس آئس مشین میں برف کے ٹکڑے کو Aluminum اور لکڑی سے بنا ئے گئے سانچے میں رکھ کر دبایا جاتا ہے جس کے بعد فالتو برف پگھل کر بہہ جاتی ہے۔اس آئس مشین سے نکلنے والے بر ف کے ٹکڑے کو ہیرے اور دیگر پسندیدہ اشکال میں ڈھال کرمشروب میں شامل کیا جاسکتا ہے جسے گھر کے علاوہ ریسٹورنٹ میں استعما ل کیلئے خصو صی طور پر اس نئی جدید تکنیک میں تیا ر کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.