تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 17:4

عمران خان کوکامیاب جلسہ پر الطاف حسین کی مبارکباد

جنگ نیوز -
لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی میں تحریک انصاف کے جلسہ عام کی کامیابی پرپارٹی کے سربراہ عمران خان ، تحریک انصاف کی قیادت اورکارکنان کومبارکبادپیش کی ہے۔اپنے ایک بیان میں قائد تحریک الطاف حسین نے کہاکہ الزامات برائے الزامات کی سیاست میں الجھنے کے بجائے پارٹی پروگرام پیش کرنا مثبت اورجمہوری سیاست کے فروغ کیلئے ضروری ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.