تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 18:5

کراچی جلسے میں عمران خان کی تقریر جذباتی تقریر تھی،جمائما

جنگ نیوز -


لندن…عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے کہا ہے کہ کراچی کے اجلاس میں عمران خان کی تقریر جذباتی تقریر تھی ،اپنے خاندان کیلئے عمران کی تقریرکاانگریزی ترجمہ کرنیکی کوشش کررہی ہوں۔جمائما خان نے یہ پیغام سوشل ویب سائٹ پر دیا،پیغام میں انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ میرے بچوں کو اپنے والد پر فخر ہے ۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.