تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 18:17

صدر زرداری کی نواز شریف کو سالگرہ کی مبارکباد،گلدستہ بھجوایا

جنگ نیوز -
اسلام آباد…صدر زرداری نے میاں محمد نواز شریف کوان کی سالگرہ پر مبارکباد کا پیغا م اور گلدستہ بھیجا ہے۔ذرائع کے مطابق صدرزرداری نے نواز شریف کومبارکبادکاپیغام خاص دوست کے ذریعے بھیجا اور سالگرہ پرگلدستہ بھی بھیجا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.