25 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 18:17
کراچی:سرجانی میں2لڑکیوں پر تیزاب پھینک دیاگیا،حالت تشویشناک
جنگ نیوز -
کراچی…سرجانی ٹاوٴن میں2 لڑکیوں پرتیزاب پھینک دیاگیا جس کی وجہ سے دونوں لڑکیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔سول اسپتال کراچی کے
ایم ایل او کے مطابق ارم اورزرین نامی دو لڑکیوں پر رکشہ میں سوارملزمان نے پھینکا جس کی وجہ سے اور لڑکیوں کی حالت تشویش ناک ہے ۔متاثرہ لڑکیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے ۔