تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 5:32

بھارت:تامل ناڈو میں کشتی ڈوبنے سے 22 سیاح ہلاک

جنگ نیوز -
نئی دہلی… بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں کرسمس کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں ، ایک کشتی ڈوبنے سے کم سے کم بائیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا کہ ریاستی دارالحکومت چنائے کے قریب دریا میں ڈوبنے والی یہ کشتی، پچیس سیاحوں سے بھری ہوئی تھی۔حکام کے مطابق ریسکیوٹیمیں کے دیر سے پہنچنے پر ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہواہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.