تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 5:32

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد و خشک رہے گا

جنگ نیوز -
کراچی… ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سردرہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے میدانی علاقوں میں سردی اور دھند کی شدت برقرار رہے گی۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ سردی اسکردو میں پڑی جہاں درجہ حرارت منفی گیارہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام آباد میں منفی دو، لاہور میں صفر کوئٹہ میں منفی پانچ، کراچی میں آٹھ،پشاور میں صفراور گلگت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی چھ ریکارڈ کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.