تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 7:5

خیبر پختونخوا میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان

جنگ نیوز -
پشاور… محکمہ مو سمیات کے مطابق پشاور میں گذشتہ پانچ دنوں سے کم سے کم درجہ حرارت صفر درجہ سینٹی گریڈہے۔ خیبر پختونخوا میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہے گا۔محکمہ مو سمیات کے مطابق پشاور اور خیبر پختونخوا میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے خشک موسم کے باعث سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگا تاہم پشاور سمیت صوبے کی کسی علاقے میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت صفر درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.