تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 17:32

حافظ آباد: 30 سالہ نوجوان کو ڈنڈے مار کر ہلاک کر دیا

جنگ نیوز -
حافظ آباد…حافظ آباد کے نواح میں چوری کے شبے میں 30 سالہ نوجوان کو ڈنڈے مار مار کر ہلاک کر دیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق تشدد سے ہلاک ہونے والا محلہ گڑھی اعوان کا رہائشی فیصل نشے کا عادی تھا،،محلے کے ایک شخص ارشاد کو شبہ تھا کہ فیصل نے اس کے گھر سے برتن چوری کر کے بیچ دیئے تھے،اسی رنجش میں اس نے فیصل کو پکڑا اور ڈنڈوں سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ دم توڑ گیا،پولیس نے لاش کو قبضے میں لینے کے بعد اسپتال پہنچا دیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.