تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 17:43

پشاور :بجلی کی طویل بندش کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، چار ٹاورز گرادیئے

جنگ نیوز -
پشاور …پشاور میں چلغزئی بابا کے رہائشیوں نے بجلی کی طویل بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور بجلی کے چار ٹاورز گرادیئے ورسک روڈ پر چلغزئی بابا کے درجنوں رہائشی بجلی کی طویل بندش کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔ مظاہرین نے چلغزئی بابا اور عظیم کلے میں بجلی کے چار ٹاورز گرا دیئے۔ مظاہرین حکومت کے خلاف نعرے بازی کررہے تھے جبکہ ان کا

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.